-
قدرت کی رنگین کرشمہ سازی! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵برفیلی یا برفانی غاروں میں قدرت کس طرح اپنے کرشمے کے رنگ بکھیرتی ہے، ان تصاویر میں دیکھئے!
-
قدرتی ڈرائنگ بُک! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹اس بار ہالینڈ میں آٹھ سو قسم کے سات کروڑ گل لالہ بازار روانہ کرنے کے لئے تیار کئے جا رہے ہیں۔یہ ہالینڈ میں موجود پھولوں کے دلنواز کھیت ہیں جو دیکھنے پر ’’قدرتی ڈرائنگ بُک‘‘ سے معلوم ہوتے ہیں۔
-
تہران قرآنی مقابلوں کا میزبان ۔ تصاویر !
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم سے متعلق پینتیسویں بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جن میں دنیا بھر کے دسیوں ممالک سے قُراء اور حفاظ کرام نے شرکت کی ہے۔
-
کیا اب میری باری ہے؟امریکی طلبہ کا سوال! ۔ تصاویر
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہزاروں طلبہ، امریکہ میں موجود جان لیوا اور تباہ کن ’’گن کلچر‘‘ کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے!انہوں حکومت سے اسلحوں کی خرید و فروخت اور اسکے حقِ استعمال کو محدود کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایک صدی پہلے انفلوئنزا کا قہر ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷ایک صدی قبل مختلف ممالک میں انفلوئنزا پھیلا جس کے نتیجہ میں ۱۵ مہینوں کے اندر قریب پانچ کروڑ افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
وزارت انٹیلیجنس کے حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ خوئی (رہ) کے شاگرد،کاروبار کرتے ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰حجت الاسلام عبد الامیر فاضل اس وقت قم میں حوزوی طلاب کو درس دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی سرگمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔اب چاہے وہ علما کا مخصوص لباس یعنی عبا و قبا کی سلائی ہو یا پھر شہد کا کاروبار۔قم کے اطراف میں مولانا فاضل صاحب نے شہد کی مکھیوں کے دسیوں ڈبے رکھے ہوئے ہیں۔فاضل صاحب کو نجف اشرف میں آیات عظام خوئی،مدنی اور حکیم کے (رحمۃ اللہ علیہم) کے دروس میں شرکت کا بھی شرف حاصل ہے۔یقینا مولانا فاضل صاحب کو آجکل کے جوانوں کے لئے ایک کامیاب آئیڈئل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے!
-
چین کی مسحور کن فضائی تصاویر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲کواڈ کاپٹر سے لی گئیں چین کی مسحور کن فضائی تصاویر!
-
امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔