-
آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اب تک ہزاروں پاسبان حرم مجاہدین عراق و شام میں اپنے دین، ایمان اور روضات اقدس کی خاطر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان میں ایک بڑی تعداد ان جوان شہدا کی ہے جنکے چھوٹےچھوٹے بچے تھے یا حتیٰ انکی شہادت کے بعد انکے نور چشم نے دنیا میں آنکھیں کھولیں۔اس گیلری میں پاسبان حرم شہدا کے نونہال بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس گیلری کا ہر فوٹو اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب ہے! تمام شہدائے اسلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ!!!
-
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تشییع ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸چند روز قبل شام کے ایئر بیس ٹی فور پر اسرائیلی حملہ میں شہید ہونے والے بعض شہدا سے انکے اہل خانہ تہران میں واقع ’’معراج الشہدا‘‘ پر رخصت ہوئے جس کے بعد ان شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی۔ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس حماقت کا جواب دیا جائے گا۔
-
قیدی امام کا سوگ! ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ان دنوں فرزند رسول باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر کاظمین میں محشر بپا پے۔عراق اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے شمع ولایت کے لاکھوں پروانے آہ و زاری و نوحہ و ماتم میں مصروف ہیں۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
حباب نما ہوٹل ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴آئرلینڈ کے جنگلات میں سیاحوں کے لئے حباب نما خوبصورت اور حیرت انگیز ہوٹل بنائے گئے ہیں۔یہ ہوٹل بظاہر چھوٹے ضرور ہیں مگر ان میں تمام تر لازمی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
-
بن سلمان جارج بش کے گھر میں ۔ تصاویر
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵دورۂ امریکا کے دوران سعودیوں کے شہزادے بن سلمان نے ہیوسٹن جاکر سابق امریکی صدر بوش اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔شاید وہ دن کبھی نہ آئے کہ سعودی حکام کسی معقول، سنجیدہ،حق پسند اور انسان دوست شخصیت سے جاکر ملیں!
-
اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
چین میں سائکلوں کا سیلاب ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴چین میں کرائے پر دی جانے والی سائیکلوں کا سیلاب ان تصاویر میں دیکھیں!
-
فلسطینیوں نے دھویں کو ڈھال بنایا۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳فلسطین: گزشتہ دنوں یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کا سلسلسہ جاری ہے جس کے دوران فلسطینی جوانوں نے صیہونی اسنائیپروں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ہزاروں ٹائر جلا کر دھویں کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔اس دھویں نے اسرائیلیوں کے لئے بھی کافی مشکلات کھڑی کر دیں۔
-
داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱شامی فوج نے شام کے علاقے دیر الزور کے قریب داعشی ہتھیاروں کا ایک گودام دریافت کیا ہے جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی سازو سامان موجود تھا۔تعجب کی بات یہ کہ وہاں موجود اسلحے کی بڑی مقدار اسرائیلی اسلحوں کی تھی۔