-
چٹان تراش کر بنایا گیا ہے یہ دیہات! ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۱ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں واقع ایلخانی دور کا ایک قدیمی پہاڑی دیہات ’’حیلہ ور‘‘ جو بظاہر پہاڑ کی چٹانوں کو تراش کر بنایا گیا ہے۔
-
فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰فلسطین: گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ اور مظاہروں کا سلسلہ فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر جاری ہے۔مظاہرین کو کچلنے کے لئے صیہونیوں نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶گزشتہ جمعہ کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اور متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے۔اسی درمیان فلسطین سے بھی گزشتہ جمعہ کو ہی یہ خبر آئی کہ وہاں بھی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1500 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔بر صغیر اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصرین کو فلسطین اور کشمیرکے مابین کئی زاویوں سے بہت سی مماثلت نظر آتی ہے۔
-
ایران کا سب سے خوبصورت حمام! ۔ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱ایران کے شہر ہمدان میں ’’قلعہ حمام‘‘ نامی ایک خوبصورت میوزیم جو کبھی واقعی حمام ہوا کرتا تھا۔
-
فلسطین نے دنیا کے منفورترین شخص کو چنا ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے میں گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کے دوران ’’گیلا بارود‘‘ عنوان سے ایک فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں فلسطینیوں نے دنیا کے منفورترین شخص کو اپنے ووٹ دے کر چنا۔اس ووٹنگ میں امریکی صدر مسٹر ٹرمپ ،غاصب صیہونی حکومت کے سرغنہ نتن یاہو اور اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلے سے بازی مار لے گئے!
-
الو کہلاتا ضرور ہے پر ہے نہیں!
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲الو کو ہم ’’الو‘‘ کہتے ضرور ہیں پر اسے ’’الو‘‘ سمجھنا ہماری نادانی ہوگی۔ شک نہیں کہ الو بھی بہت سی دیگر مخلوقات کی مانند قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک ہے۔
-
کیلوں پر دکھائی فنکاری ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳ہالینڈ کے ایک آرٹسٹ نے کیلے پر کندہ کاری کر کے خوبصورت فن پارے تیار کئے۔
-
سوگوارِ کربلا کا سوگ ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱۱۵ رجب، بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر ایران بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ رہا اور مزارات مقدسہ میں سیاہ پرچم لہراتے نظر آئے۔(تصاویر از:فارس نیوز)
-
اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ جسکی قیمت اسے کم از کم ۱۵ شہید اور ۱۰۰۰ زخمی کی صورت میں چکانی پڑی۔ہزاروں فلسطینیوں نے جمعے کے روز یوم الارض کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کے حق کے لیے وسیع پیانے پر مظاہرے کیے تھے جس پر غاصب صیہونی فوجیوں نے حملہ کر دیا۔
-
اللہ کے مہمان ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ان دنوں ماہ رجب کے ایام بیض کی آمد پر ایران بھر میں پروردگار کی خوشنودی کے خواہاں لاکھوں مومنین ملک کی ہزاروں مساجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہیں۔