کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i320226-کشمیر_ایران_صغیر_فلسطین_کبیر!_تصاویر
گزشتہ جمعہ کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اور متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے۔اسی درمیان فلسطین سے بھی گزشتہ جمعہ کو ہی یہ خبر آئی کہ وہاں بھی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1500 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔بر صغیر اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصرین کو فلسطین اور کشمیرکے مابین کئی زاویوں سے بہت سی مماثلت نظر آتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
  • کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر

گزشتہ جمعہ کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اور متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے۔اسی درمیان فلسطین سے بھی گزشتہ جمعہ کو ہی یہ خبر آئی کہ وہاں بھی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1500 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔بر صغیر اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصرین کو فلسطین اور کشمیرکے مابین کئی زاویوں سے بہت سی مماثلت نظر آتی ہے۔

تصاویر از:تسنیم نیوز