-
منفی ۶۲ درجۂ حرارت میں زندگی کی گرمی ! ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱روس میں اویمیاکون نامی ایک دور افتادہ علاقہ جہاں اس سال درجۂ حرارت منفی ۶۲ تک پہونچ گیا۔ایسا علاقہ جہاں پلکیں بھی جم جاتی ہیں!
-
امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
-
غضب کی پرواز! ۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸خداوند عالم نے ان ننہے پرندوں کو عجیب ہنر دیا ہے پرواز کا۔
-
میاں جیسے بھی تھے،ایک سال کھینچ لے گئے!۔ تصاویر
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ایک سال کے دوران اپنے غیر سنجیدہ اقدامات، بیانات ٹوئیٹس اور کل ملا کر اپنی حرکتوں کی بنا پر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں رہے۔اس دوران انکے خلاف امریکہ میں تحریک عدم اعتماد بھی چلائی گئی اور انہیں اندرون ملک کے علاوہ بیرون ملک بھی بہت سخت اعتراضات اور مظاہروں کا سامنا رہا۔رویٹرز کے لینس کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گزشتہ ایک سال کے دوران لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
-
رنگین علاقہ، بابائیان ۔ تصاویر
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ایران کے صوبے زاہدان میں واقع ایک دیدہ زیب علاقہ ’’بابائیان‘‘۔
-
بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا جس میں فوجی و سول عہدے داروں نے شرکت کی۔اس تقریب کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔
-
ایران میں نماز استسقا ۔ تصاویر
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳کچھ عرصے سے ایران پانی کی کمی سے روبرو ہے۔اسی کے پیش نظر ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں نماز استسقا پڑھی جا رہی ہے تاکہ شاید رحمت خدا بندوں کے شامل حال ہو اور باران رحمت کا نزول ہو جائے۔
-
او آئی سی کے بین الپارلیمانی اجلاس کے شرکاء رہبر انقلاب سے ملے- تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱آج سہ پہر کو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔
-
دنیا میں سردی کا قہر ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ان دنوں زمین کے شمالی نصف کرہ میں واقع مختلف ممالک پے پناہ سردی کی لپیٹ مین ہیں جہاں گرنے والے جھرنے،بہنے والی ندیاں نہریں اور اچھلنے والے فوارے سبھی جم کے رہ گئے ہیں۔
-
کھیل کے میدانوں کو فضا سے دیکھیں!
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴کھیل کے میدانوں کی فضا سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔ (تصاویر از:مھر نیوز)