-
انڈا آرٹ ۔ تصاویر
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳انڈے سے صرف آملیٹ ہی نہیں،بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے۔ایک میکسیکن آرٹسٹ میشل بالدینی کی فنکاری ملاحظہ کریں۔
-
پاسبان حرم شہدا کی یادگاریں ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳مشہد مقدس میں واقع روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام سے وابستہ ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں پاسبان حرم شہدا کے بچوں کو کھیلنے کے لئے لایا گیا۔اس پارک کی خاص بات یہ ہے کہ بچے کھیلنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مخلتف میدانوں میں کام آنے والے اخلاق اور دینی تعلیمات سے بھی آشنا ہوتے ہیں۔
-
فلسطین میں منایا گیا کرسمس ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۸۲۵ دسمبر اولوالعزم پیغمبر خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر فلسطین میں جشن منایا گیا۔اس جشن میں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بھی شرکت کی۔
-
پودھے سے دھاگے تک ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں روئی یا وہی کپاس کی کاشت سے لے کر دھاگے بننے تک کے مراحل تصاویر کے آئینے میں۔
-
سعودی یہودیوں کی مار جھیل رہے ہیں یمنی مسلمان! ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸یمن پر گزشتہ مارچ دو ہزار پندرہ سے عرب صیہونی قبیلے، آل سعود کی وحشیانہ بربریت کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں اب تک تیرہ ہزار سے زائد یمن کے مظلوم عام شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ لاکھوں یمنی عوام کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ہیضے جیسے مہلک وبائی امراض اور بھکمری کے سبب زندگی موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
جانوروں کے بھی مزے آگئے کرسمس پر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳کرسمس کے موقع پر بعض مغربی ممالک میں کچھ لوگوں نے اکٹھا ہو کر جانوروں کو بھی تحائف سے نوازا۔عجیب ہے یہ دنیا! ایک طرف انسانوں کو بالخصوص اسلامی ممالک کے مکینوں کو تمام تر بے دردی اور سفاکیت کے ساتھ موت کے منھ میں بھیج دو اور دوسری طرف حیوانات کو تحائف سے نواز کر حقوق کی پاسداری کا پرچم اٹھائے پھرو۔ یہی بعض مغربی ممالک ہیں جو شام و عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی یمن میں جاری قبیلۂ آل سعود کی وحشی جارحیت میں اسکا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
-
کریم ابن کریم شاہ عبد العظیم (ع) ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰وہ ہستی جسکی زیارت میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب مضمر ہے!
-
حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔
-
شاگردوں نے استاد کو حضرت معصومہ (س) کے سپرد کیا ۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳آج بروز جمعرات فقیہ گرانقدر، استاد اخلاق و عرفان حضرت آیت اللہ حائری شیرازی رحمت اللہ علیہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں، علماء، طلبا، فوجی و سول حکام سمیت ہزاروں قمی شہری شریک ہوئے۔ یہ تشییع قم میں واقع مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے روضۂ حضرت معصومہ (س) کی جانب انجام پائی اور آخرکار آپ کو حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ (س) کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔
-
آیت اللہ جنکے نشانے پر مادیت تھی! ۔ تصاویر
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵استاد اخلاق و عرفان، شیراز کے سابق امام جمعہ، ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ حائری شیرازی رحمت اللہ علیہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔ آپکی شخصیت ایرانی معاشرے بالخصوص جوان طبقے میں کافی مؤثر اور مقبول سمجھی جاتی تھی۔ آپ واقعی معنیٰ میں عالم با عمل تھے جنکی نہایت سادہ زندگی آج کے سماج کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے بھی آپ کی رحلت پر پیغام تسلیت دیا ہے۔ آپ نہایت منکسر مزاج شخصیت کے مالک تھے اور گھر کے کاموں میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتے تھے۔