-
بڑے لوگ بڑی باتیں ۔ تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰مالداروں کی لگژری کاریں تو آپ نے دیکھی ہوں گی،اب انکی کشتیاں بھی دیکھیں!
-
مظلومیت کا راز انکے نعروں سے عیاں ہے ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰’’اللہ اکبر، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، لعنت بر آل سعود، اسلام فاتح ہے‘‘ یہ ہے ان مظلوم یمنیوں کا نعرہ!!!
-
صدر روحانی نے حلف اٹھایا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴ڈاکٹر حسن روحانی نے قریب نوے ممالک سے آئے مہمانوں کی موجودگی میں اراکین پارلیمینٹ کے سامنے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
-
مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!
-
ایران کے بارہویں دورۂ صدارت کا آغاز - تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲آج ۳ اگست بروز جمعرات، رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ڈاکٹرحسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق کر دی۔
-
بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔
-
پل جو آپکی منزل بھی بن سکتے ہیں! ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵پل انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہونچانے کے لئے بنائے جاتے ہیں اور انہیں کبھی منزل کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ مگر دنیا میں بنے ہوئے بعض پل ایسے ہیں جو اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر بہت سے سیاحوں کی منزل بھی بن جاتے ہیں اور وہ صرف انہیں دیکھنے وہاں جاتے ہیں۔
-
اِن سے لڑ رہے ہیں بزدل آل سعود!۔ تصاویر
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷یمن کے بوڑھے بچے اور خواتین سعودی یلغار کا شکار ہو رہے ہیں!
-
فی امان اللہ حاجیو! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹دو سال قبل منیٰ کے تلخ اور ناقابل فراموش سانحے کے بعد اب اس سال ایرانی عوام حج پر مشرف ہوں گے۔
-
ایران کے صوبے خراسان شمالی کے ترکمن باشندے
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳فوٹو گیلری