مظلومیت کا راز انکے نعروں سے عیاں ہے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i292982-مظلومیت_کا_راز_انکے_نعروں_سے_عیاں_ہے_تصاویر
’’اللہ اکبر، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، لعنت بر آل سعود، اسلام فاتح ہے‘‘ یہ ہے ان مظلوم یمنیوں کا نعرہ!!!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰ Asia/Tehran
  • مظلومیت کا راز انکے نعروں سے عیاں ہے ۔ تصاویر

’’اللہ اکبر، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، لعنت بر آل سعود، اسلام فاتح ہے‘‘ یہ ہے ان مظلوم یمنیوں کا نعرہ!!!

اقوام متحدہ سمیت دیگر بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹوں کے مطابق ۲۶ مارچ ۲۰۱۵ سے جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجہ میں لاکھوں یمنی عوام بھوک مری اور مہلک بیماریوں کی لپیٹ میں آکر موت کی کگار پر ہیں۔ مگر اس کے باوجود یمن کے باغیرت جوان عزت و شرف اور اپنی آزادی کی خاطر سعودی درندوں کے مقابلے ڈٹے ہوئے ہیں۔ حالات اس قدر نازک ہو چکے ہیں جن کا اندازہ لگا پانا بھی ذرا دشوار ہے۔