-
اصفہان کے نقش جہان اسکوائر میں پولو کے مقابلے
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری
-
سبھی آدم کی اولاد ہیں ۔ تصاویر
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶ایران:اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ سماج کی مختلف صنف خاص طور پر حوزہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے افراد ملک بھر میں رضاکارانہ طور پر رفاہی، فلاحی اور تعمیری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور محروم علاقوں کے بہت سے تعمیری منصوبے انہیں افراد کے ہاتھوں انجام پاتے ہیں۔اس نیک کام میں اُس وقت چار چاند لگ جاتے ہیں جب ایران میں مقیم غیر ملکی طلبا بھی اس مہم میں شامل ہو کر محروم طبقے کے لئے خوشیوں کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
-
خوشیوں کی زکات ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳خوشیوں کے موقع پر اگر محروموں کو یاد رکھا جائے تو اس سے خوشیوں کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ خوشیوں کے موقعوں پر فقیر، نادار اور محروم طبقے کو یاد رکھنا در حقیقت آپکی خوشیوں کی زکات ہوتی ہے۔ اسلامی اخلاق کا تقاضا یہ ہے کہ جو آپ پسند کرتے ہیں وہی دوسروں کے لئے بھی پسند کریں اور اگر انفاق کا ارادہ رکھتے ہیں تو اپنی بہترین اور پسندیدہ چیز کا انفاق کریں۔ یہ تصاویر بھی ہمیں یہی بتا رہی ہیں۔
-
ایران:ھمدان میں نئے ھجری شمسی سال کی پہلی برفباری
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳فوٹو گیلری
-
ایران: گرگان میں عید نوروز کے دلچسپ پروگرام
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸فوٹو گیلری
-
اصفہان میں جنبان مینار
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴فوٹو گیلری
-
تھران میں شروع ہوئی ہاپ آن ہاپ آف سروس ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳تہران گھومنے کا سستا اور اچھا طریقہ جس میں آجکل نوروزی سیاح تہران کے بہاری موسم کا مزہ لیتے ہوئے شہر کے اہم سیاحتی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
-
قیمتی مسکراہٹ۔ تصاویر
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵وارثان نامی مخیرین کا ایک رضاکار گروہ جو ناداروں کی مدد کرتا ہے۔۔اس بار یہ گروہ ایک پاکستانی کنبہ کا سہارا بنا۔بچوں نے جب اپنے کھلونے اور تحفے تحائف دیکھے تو انکے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی جسے دیکھ کر سبھی کا دل باغ باغ ہو گیا۔
-
بچیوں نے منایا جشن شرف ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ایک خاص سن پر جاکر خداوند عالم کے بیان کردہ فرائض و واجبات ہر انسان پر واجب ہو جاتے ہیں۔لڑکوں کو یہ شرف ۱۵ سال یا دیگر شرائط پورے ہو جانے پر حاصل ہوتا ہے اور ان پر شرعی ذمہ داریاں عائد ہو جاتی ہیں جبکہ لڑکیوں کو یہ شرف نو سال کی عمر میں حاصل ہو جاتا ہے۔کچھ بچیوں نے اپنے نو سال پورے ہونے پر حرم علوی میں جشن منایا اور انہیں حرم کی جانب سے ہدایا سے بھی نوازا گیا۔
-
رہبر نے قوم کو راہ دکھائی ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ہجری شمسی سال کے آغاز پر ولی فقیہ ، رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ولی خدا سلطان دنیا و عقبیٰ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دینے کے بعد حرم رضوی میں حاضر زائرین سے خطاب کیا جس میں انہوں نے آئندہ سال کے کچھ اہم مسائل کی جانب عوام کو متوجہ کیا۔