-
سوگ زہرا (ع)/ پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
اسپتال، جہاں صرف آسمان کا سایہ ہے...! تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳مغربی موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔اسی گہماگہمی میں عراقی فورسز نے کچھ طبی ساز و سامان کا انتظام کر کے جھڑپوں میں زخمی ہونے والے عوام کے لئے ابتدائی علاج کی سہولت فراہم کی ہے۔
-
حضرت فاطمہ زھرا(س) کے عزاداروں کافاطمی اسکوائر میں اجتماع
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶فوٹو گیلری
-
مشہد میں حضرت فاطمہ (س)کی شہادت کے موقع پردو گمنام شہداء کا جلوس جنازہ اور عزاداری
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر گرگان میں تین شہدای گمنام کی تشیع اور تدفین
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶فوٹو گیلری
-
بلند مقاصد کے لئے تیار ہوتے بچے ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایران کے قزوین صوبے میں اسکولی بچوں اور انکی ماؤں کے لئے ‘‘موسم بیداری’’ نام سے ایک خصوصی پکنک کا اہتمام کیا گیا جس میں ننہے بچوں کو زندگی کے بڑے بڑے سبق سیکھنے کا موقع ملا۔اس قسم کے پروگراموں کا بنیادی مقصد نئی نسل میں دین،ایمان اور وطن سے محبت اور انکے دشمنوں کے تیئیں نفرت اور ان سے مقابلے کے جذبہ کو پروان چڑھانا ہے۔
-
غلامان علی (ع) نے منایا سوگ ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰نجف اشرف:بارگاہ علوی کے غلاموں نے ایک خاص نظم و ضبط کے ساتھ اپنے امیر کو سیدہ کا پرسہ دیا۔
-
سوگ زہرا (ع)/ تیسری مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ایران کے شہر تبریز میں شہدای گمنام کا جلوس جنازہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴فوٹو گیلری
-
قم میں حدیث غربت نمایشگاہ کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵فوٹو گیلری