بلند مقاصد کے لئے تیار ہوتے بچے ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ Asia/Tehran
ایران کے قزوین صوبے میں اسکولی بچوں اور انکی ماؤں کے لئے ‘‘موسم بیداری’’ نام سے ایک خصوصی پکنک کا اہتمام کیا گیا جس میں ننہے بچوں کو زندگی کے بڑے بڑے سبق سیکھنے کا موقع ملا۔اس قسم کے پروگراموں کا بنیادی مقصد نئی نسل میں دین،ایمان اور وطن سے محبت اور انکے دشمنوں کے تیئیں نفرت اور ان سے مقابلے کے جذبہ کو پروان چڑھانا ہے۔
ٹیگس