-
ھرمزگان میں سیلاب کے متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۶فوٹو گیلری
-
ولیعصر(عج) پلازہ، میٹرو اور ولیعصر اسکوائرکے مناظر
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷ولیعصر پلازہ کا افتتاح چند ہفتوں بعد ہوگا اس بات کا اعلان ٹریفک کے امور میں بلدیہ کے اعلی عہدیدار نے صحافیوں اور دیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے ساتھ ولیعصر اسکوائراور میٹرو اسٹیشن کے دورے کے موقع پر کیا۔
-
جان بچی لاکھوں پائے،بس یہی خوشی ہے جو نصیب ہوئی! ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸میانمار سے جان بچا کر آئے ہوئے سینکڑوں مسلمان، بنگلہ دیش کے ایک ایسےعلاقہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں زندگی کی ابتدائی سہولیات بھی فراہم نہیں ہیں۔مگر پھر بھی یہ مظلوم خوش ہیں کہ کم از کم انکی جان تو بچ گئی!
-
ایران میں کام کے نئے مواقع فراہم کرنے کے منصوبے
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے کام کے نئے مواقع فراہم کرنے کے منصوبے
-
ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے تقریب
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴فوٹو گیلری
-
ایک ملک،تین منظر! ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲عجیب نظام ہے قدرت کا۔کہیں بارش کی بوندوں کے لئے لوگ ترس رہے ہیں تو کہیں بارش کی فراوانی سے سیلاب جاری ہے۔کہیں گرد و غبار نے سارے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تو کہیں برف نے سفیدی بکھیر رکھی ہے۔آجکل یہ تمام مناظر ایران میں ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں۔
-
صرف ایک روٹی، یہ ہےفوعه اورکفریا کےعوام کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳فوٹو گیلری
-
فلمی دنیا، دینداری اور کامیابی۔ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸سید محمود رضوی؛ایک کامیاب ایرانی ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر جنکی بنائی ہوئی فلم ’’آدھے دن کا مجرا‘‘ نے ایران کے قومی فجر فلم فیسٹیول میں کئی ایوارڈ جیتے۔محمود رضوی جب اپنا ایوارڈ لینے اسٹیج پر آئے تو کالی چادر اوڑھے ہوئے اپنی ننہی سی بچی کو بھی اپنے ساتھ لائے جسے دیکھ کر سبھی لوگ دنگ رہ گئے اور وہاں موجود بے پردہ خواتین کو شرمندہ ہونا پڑا اور بعض بے پردہ اداکارائیں اپنا سر چھپانے پر مجبور ہو گئیں۔
-
ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! - ویڈیو / تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ میں جمعے کی رات ختم ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں شکست دے کرشاندار فتح حاصل کی-
-
یہ ہیں اسلامی انقلاب کے تربیت یافتہ علماء ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ایران کے اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ علمائے کرام زندگی کے ہر شعبے میں سرگرم عمل نظر آنے لگے ہیں۔قم میں آج ولایت ۲ نامی سہ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوا جس میں رضاکار فورس بسیج سے تعلق رکھنے والے علماء نے بھی شرکت کی۔