فوٹو گیلری
عالمی اداروں، حکومتوں اور انسانی حقوق کا دم بھرنے والی تنظیموں کی لاپرواہی کا یہ عالم ہے کہ کفریا اور فوعہ کے عوام نےہمیں ایک روٹی چاہئیے کے کمپین کے ذریعے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ صرف ایک روٹی کا ہے۔ اس لئے کہ ہمارے بچے، بڑے اور بزرگ بھوک سے جاں بلب ہو چکے ہیں۔