SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  •  حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ

    حضرت احمد ابن موسی علیہ اسلام شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴

    ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔اس دہشت گردانہ واقعے میں 15 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ، دہشتگرد گروہ داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی۔

  • حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کے دن کا جلوس

    حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کے دن کا جلوس

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    ۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔

  • ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں

    ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹

    ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں واقع علاقے ارس کے عمومی علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی وسیع فوجی مشقوں "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کا اصلی مرحلہ

  • ایران کے سیکڑوں ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ایران کے سیکڑوں ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح علمی و سائنسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے سیکڑوں جینیئس اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد سے ملاقات کی۔

  • اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲

    پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی

    بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸

    ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔ 

  • تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔

  • ایران کے ڈپٹی پولیس چیف کا غیرملکی فوجی اتاشیوں کے اجلاس سے خطاب  

    ایران کے ڈپٹی پولیس چیف کا غیرملکی فوجی اتاشیوں کے اجلاس سے خطاب  

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴

    تہران میں مقیم بیرونی ممالک کے فوجی حکام اور پولیس کے رابطہ افسران کا 14ویں اجلاس منعقد ہوا۔ 10 اکتوبر بروز پیر کو منعقد ہونے والی اس تقریب سے ایران کی پولیس کے ڈپٹی چیف جنرل قاسم رضائی نے خطاب کیا۔

  • "یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں کی مذمت کی گئی۔

  •  امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ

    امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴

    تہران کی امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ پیر کو ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت سے منعقد ہوئی۔

Show More

خاص خبریں

  • قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    ۱ hour ago
  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
  • اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
  • ہندوستان؛ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج
  • پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS