-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵فوٹوگیلری
-
شہید سید حسن نصرالله
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹فوٹوگیلری
-
تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸تبریز شہر کے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے میں واقع مایان سفلی گاؤں کئی سالوں سے مہاجر سارسوں کی میزبانی کر رہا ہے جو افریقہ سے طویل سفر طے کر کے اس گاؤں کے گهروں کی چھتوں یا بجلی کے کھمبوں پر گھونسلے بنا چکے ہیں۔ وادی سبلان کا موسم اور اس علاقے میں اجی چائی ندی کی موجودگی اور کافی خوراک کی دستیابی کی وجہ سے ان پرندوں نے اس گاؤں میں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران میں مظاہرہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا
-
مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 25 ستمبر 2024 کی صبح مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں سے ملاقات میں، مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے نئي بات اور کشش کو دنیا پر حاکم فاسد اور باطل نظام کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کے دو اہم عناصر قرار دیا۔
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۱تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
اہلسنت کے بعض اہم علماء اور شخصیات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبی کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علماء، ائمۂ جمعہ اور دینی مدارس کے اساتذہ سے پیر 16 ستمبر کو ملاقات کی
-
اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین نے منگل 17 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔