SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • فرانسیسی نرسیں حکومت سے ناراض

    فرانسیسی نرسیں حکومت سے ناراض

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    کام کی سختیوں اور کم تنخواہوں پر معترض فرانسیسی نرسوں نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • ایران میں تیار کی گئی بجلی سے چلنے والی پہلی  بس کا افتتاح

    ایران میں تیار کی گئی بجلی سے چلنے والی پہلی  بس کا افتتاح

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں ملکی ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی پہلی بجلی سے چلنے والی بس کا افتتاح ہوگیا۔

  • پیرِ جماران روح اللہ کو بھلا نہیں پائے گی دنیا

    پیرِ جماران روح اللہ کو بھلا نہیں پائے گی دنیا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی رحلت جانگداز کی بتیسویں برسی کے موقع پر تہران کے جماران کاڈیو اسپتال اور حسینہ جماران میں جمعرات دو جون 2021 کو مراسم کا انعقاد ہوا جس میں بانی انقلاب اسلامی اور آپ کے نصب العین سے تجدید عہد کیا گیا۔ یاد رہے کہ امام خمینی (رح) کی رحلت 13 خرداد 1368 ہجری شمسی کی شام  کو جماران اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ، جبکہ 16 خرداد کو مصلی تہران میں عظیم الشان نماز جنازہ کے انعقاد کے بعد بہشت زہراء قبرستان کے قریب آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔ 

  • کروڑوں کا کیڑا۔ تصاویر

    کروڑوں کا کیڑا۔ تصاویر

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک ریشمی کیڑا ہے جو اپنے ننہے اور بظاہر معمولی وجود سے دنیا کو بڑا قیمتی سرمایہ ریشم دیتا ہے۔ وہی ریشم جسے پہن کر انسان دوسروں پر اپنی دولت و ثروت کا سکہ جمانے کے کوشش کرتا ہے۔ اقتصادی لحاظ سے یہ اہميت کا حامل ہے کیونکہ بنیادی طور پر یہی ریشم کا ذریعہ ہے۔ یہ کیڑا عام طور پر سفید شہتوت کے پتے کھاتا ہے مگر بعض اوقات شہتوت کی دیگراقسام کے پتوں اور حتیٰ کبھی مالٹا کی ایک قسم کو بھی اپنی غذا بنا لیتا ہے۔ ایران کے شمالی علاقوں میں اس کیڑے کی بڑے پیمانے پر پرورش کی جاتی ہے۔

  • ایران - یونیسکو  فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح

    ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔

  • اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کا تیسرا دن

    اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کا تیسرا دن

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳

    اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کے تیسرے دن فیچر فلموں کی نمائش ہوئی ، جس میں عوام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی۔

  • شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن

    شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵

    شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا ارکان پارلیمنٹ سے ویڈیو لینک خطاب(تصاویر)

    رہبرانقلاب اسلامی کا ارکان پارلیمنٹ سے ویڈیو لینک خطاب(تصاویر)

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعرات کو گیارہویں دور کے پارلیمانی نمائندوں سے ویڈیو لینگ خطاب کیا۔

  • فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی

    فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    تہران کے فلسطین اسکوائر میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ، اجتماع کا انعقاد ہوا ، جس میں تہران کے بچوں اور نوجوانوں نے فلسطینی پرچم کو ہاتھوں میں لیکر فلسطین اور فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ، بچوں نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے کہ جس پر لکھا تھا کہ ہم آپ کی یاد میں ہیں ، ہم آپ کی حمایت جاری رکھیں گے۔

  • محاذ جنگ کی یادگار تصاویر

    محاذ جنگ کی یادگار تصاویر

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵

    مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد میں صنعت، معدنیات اور تجارت کے ایرانی وزیر سے پاکستان کے 6 کابینی وزرا کی ملاقات

    اسلام آباد میں صنعت، معدنیات اور تجارت کے ایرانی وزیر سے پاکستان کے 6 کابینی وزرا کی ملاقات

    ۱۰ minutes ago
  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

  • 112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ

  • پاکستان: آصف زرداری اور نواز شریف کے ہوتے ہوئے معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، فواد چوہدری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS