SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان ۔ تصاویر

    ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان ۔ تصاویر

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان، نہ تو انہیں اپنے آبائی وطن میانمار میں سکون کی سانس میسر ہے اور نہ کوئی دوسرا ملک انہیں قانونی طور پر پناہ دینے پر تیار ہے۔ برسوں سے روہنگیا کے مظلوم مسلمان میانمار کی جلاد صفت حکومت، فوج اور بدھسٹوں کے ہولناک اور انسانیت سوز جرائم سے روبرو ہیں اور اب تک اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسے تمام عالمی ادارے میانمار کے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کروانے میں ناکام رہے ہیں۔ میانمار میں اب تک ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بہیمانہ انداز میں قتل عام کیا جا چکا ہے۔

  • آنسوؤں کا نذرانہ

    آنسوؤں کا نذرانہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵

    قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔

  • ایک ذاکر، ایک عزادار،  کروڑوں ناظر !

    ایک ذاکر، ایک عزادار، کروڑوں ناظر !

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اس سال مجالس کا سلسلہ قدیمی روایت سے ذرا ہٹ کے ایک الگ اور مختلف انداز میں شروع ہوا ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ذاکر اور خطیب کے علاوہ صرف رہبر انقلاب اسلامی تنہا مخاطب اور عزادار کے طور پر فرش عزا پر موجود رہیں گے۔

  • اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع

    اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱

    اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔

  • ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!

    ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہندوستان؛ ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔

  • مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام

    مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔

  • حسینی(ع) نذر و نیاز کی تیاری کے لئے سب سے بڑے باورچی خانہ کا افتتاح

    حسینی(ع) نذر و نیاز کی تیاری کے لئے سب سے بڑے باورچی خانہ کا افتتاح

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳

    لنگر حسینی (ع) کی تیاری کے عظیم پروجیکٹ کے تحت سب سے بڑے باورچی خانہ کے افتتاح کی تقریب۔

  • هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری

    هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰

    ھیئت عاشقان ثاراللہ کی جانب سے ماہ محرم الحرام میں ہر محلہ ایک امام بارگاہ کے زیر عنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے

  • ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے

    ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔

  • اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر

    اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴

    منگل کو بیروت کی بندرگاہ پر واقع ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک ایک سو اٹھاون افراد کے جاں بحق اور قریب چھے ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے بہت سے مکیں اپنا گھر بار چھوڑ کر وقتی طور سے قائم کئے گئے کیمپوں میں قیام پذیر ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ بعض کی دلیل یہ ہے کہ تباہ ہو گیا تو کیا ہوا، آشیانہ تو اپنا ہے۔ جبکہ بعض اپنے بچے کچے مال و اسباب کو لاوارث نہیں چھوڑنا چاہتے اور ایک طرح سے اسکی حفاظت کے لئے کھنڈرات نما مکانوں میں موجود ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۵۱ minutes ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS