-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کے مابین پیر کے روز نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا.
-
صدر روحانی نیویارک کے دورے پر روانہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی 74ویں جنرل اسمبلی میں علاقائی اور عالمی تبدیلیوں سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف پر تقریر کریں گے
-
اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنےعمانی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی رفت و آمد پر پابندی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایرانی وفد کی رفت و آمد کو تین مقامات تک محدود کر دیا گیا۔
-
نیویارک میں بریک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹امریکہ جہاں اپنے آپ کو سپر پاور کہتا ہے اور دوسرے ملکوں میں مداخلت کرتا ہے اپنے ملک کے عوام کو بجلی کی فراہمی میں بے بس دکھائی دیتا ہے۔
-
سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرانے کا عزم
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
پابندیوں سے ایران کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی، وزیرخارجہ ظریف
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دباؤ یا پابندیوں سے ایران کی پالیسیوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ ہو گئے
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہو گئے.