نیویارک کا تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377144-نیویارک_کا_تاریخی_چرچ_لقمۂ_آتش_بن_گیا_ویڈیو
نیویارک کے مینہٹن شہر میں ۱۲۸ سالہ قدیمی اور تاریخی چرچ لقمۂ آتش بن گیا۔ ابھی تک واقعے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ اسکے پاس ایک خالی عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد چرچ تک سرایت کر گئی۔ آگ بجھانے کے لئے کئے گئے آپریشن میں کم از کم چار فائر فائٹرز کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز ہفتے کو پیش آیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran