-
غیر ملکی فوجی ناکام و نامراد افغانستان سے نکلے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
-
نیٹو اور جی سیون کو کوئی برتری حاصل نہیں ہے : خطیب زادہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و سیکورٹی کا علمبردار و محافظ ہے۔
-
افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان، ترکی بدستور باقی رہنے پر مصر
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
نیٹو نے بھی جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳نیٹو کے رکن ممالک کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کو دوبارہ زندہ اور بحال کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتے: نیٹو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴نیٹو کے سربراہ نے بریسلز میں سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل کہا ہے کہ چین کے ساتھ نئی سرد جنگ شروع کرنے کا کوئی ایجنڈا زیرغور نہیں ہے۔
-
ترکی افغانستان میں اپنی فوج باقی رکھنے پر مُصِر، طالبان نے انخلا کا مطالبہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱ترک صدر نے کہا ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود، ترکی، افغانستان کی موجودہ صورت حال کو کنٹرول کرنے والے واحد قابل اعتماد ملک کی حیثیت سے اپنی فوج افغانستان میں باقی رکھے گا۔
-
بگرام ایئربیس سے بھی امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔
-
افغانستان سے جارجیا کے فوجیوں کا انخلا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹جارجیا کی وزارت دفاع نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
روس کا نیٹو کے رکن ملکوں کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷پوتین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت توڑ ڈالیں گے۔
-
افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلاء شروع
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹نیٹو کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو اور امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلاء شروع ہو گیا ہے۔