-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بارے میں نیٹو اور امریکہ کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔
-
عراق میں نیٹو کے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷نیٹو نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں داعش کے ایک اڈے میں نیٹو کے ہتھیاروں کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
-
افغانستان سے نیوزی لیںڈ کے فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳نیوزی لینڈ افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کو مئی تک نکال لے گا۔
-
شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرے
-
یونان ترکی تنازعہ، ترک جاسوس پکڑا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵یونان میں ترکی کے جاسوس کی گرفتاری سے نیٹو کے رکن ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
-
امریکہ کو تسلیم کرنے کے لئے یورپ کو اپنے موقف پر ڈٹنا ہوگا: میکرون
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکہ میں جوبائیڈن حکومت کے برسر اقتدار آنے کے باوجود یورپ کو اپنے اقتدار اعلی اور آزادی کا دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
جوہری طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے: روسی صدر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳روسی صدر نے اعلان کیا ہے کہ کہ وہ ملک کی جوہری طاقت کی جدید کاری اور اسے مزید مضبوط و مستحکم بنائیں گے۔
-
نیٹو کی فوجی گاڑیاں نذر آ تش
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸نیٹو کی چار فوجی گاڑیوں کو شمال مغربی پاکستان میں نذر آتش کردیا گیا۔