SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیٹو

  • ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید

    ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹

    امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!

    ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵

    بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ چونکہ ٹرمپ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں اس لیے امریکا کے عوام پندرہ دن کے لیے ان کی جنونی پالیسیوں سے محفوظ رہیں گے جن کے تحت وہ کسی بھی اخلاقی، قومی اور انسانی قدر کے قائل نہیں ہیں۔

  • امریکہ اور نیٹو کے جنگی طیارے، ماسکو پر فضائی حملوں کی مشق کر رہے ہیں: روس

    امریکہ اور نیٹو کے جنگی طیارے، ماسکو پر فضائی حملوں کی مشق کر رہے ہیں: روس

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳

    امریکہ کی قیادت والی فوجی تنظیم نیٹو کی فضائیہ نے نہ صرف روس کی سرحدوں پر اپنی نگرانی میں اضافہ کر دیا ہے بلکہ اب وہ روس پر حملہ کرنے کی بھی مشق کر رہی ہے۔

  • نیٹو نے ناوالنی کو زہر دیئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

    نیٹو نے ناوالنی کو زہر دیئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    نیٹو نے روس کے اپوزیشن رہنما ناوالنی کو زہر دینے کے الزامات کی بین الاقوامی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان

    افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷

    افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے مکاری سے کام لیتے ہوئے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر دیں۔

  • نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل

    نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷

    روس کی بحریہ نے نیٹو کی شکل میں فرضی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب جنگی مشقیں انجام دی ہیں جن میں اسکندر نامی بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر نیٹو کی نکتہ چینی

    امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر نیٹو کی نکتہ چینی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    نیٹو کے سابق سربراہ نے امریکہ کے حالیہ مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے تشدد اور انتہا پسندی کا باعث قرار دیا۔

  • افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا

    افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷

    افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ہے۔

  • اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا

    اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴

    اسپین کی وزارت دفاع نے افغانستان و عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

  • روس کی نیٹو اور یورپی یونین پر کڑی نکتہ چینی

    روس کی نیٹو اور یورپی یونین پر کڑی نکتہ چینی

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸

    روس نے کورونا وائرس کے مقابلے میں اٹلی کی مدد نہ کرنے پر نیٹو اور یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    ۱ hour ago
  • ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
  • ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت اور عالمی اداروں کی بے عملی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی
  • غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS