-
افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے مکاری سے کام لیتے ہوئے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر دیں۔
-
نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی بحریہ نے نیٹو کی شکل میں فرضی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب جنگی مشقیں انجام دی ہیں جن میں اسکندر نامی بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر نیٹو کی نکتہ چینی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴نیٹو کے سابق سربراہ نے امریکہ کے حالیہ مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے تشدد اور انتہا پسندی کا باعث قرار دیا۔
-
افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴اسپین کی وزارت دفاع نے افغانستان و عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس کی نیٹو اور یورپی یونین پر کڑی نکتہ چینی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸روس نے کورونا وائرس کے مقابلے میں اٹلی کی مدد نہ کرنے پر نیٹو اور یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیٹو کی فورس پر کورونا کا حملہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نہیں نکلیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک میں قیام امن کے لیے ضروری ہے۔
-
جرمنی کا نیٹو کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا اعلان
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے تازہ موقف کے پیش نظر نیٹو کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
امریکی قیادت طاقت کے ذریعے امن کو یقینی بناتی ہے: ٹرمپ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵امریکی صدر نے دنیا پر حکومت کرنے کے لئے طاقت کے استعمال کو امریکی حکام کا حربہ قرار دیا ہے۔