-
نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔
-
ٹرمپ کی بلیک میلنگ کے سامنے نیٹو ارکان جھکے
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵امریکی صدر ٹرمپ کی بلیک میلنگ کے سامنے نیٹو کے دیگر رکن ملکوں نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں
-
نیٹو اپنا قبلہ درست کرے : ترکی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ترکی نے نیٹو سے ترک مخالف گروپوں کو دہشتگرد گروپ تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰فرانس کے صدر امانوئل میکرون کا نیٹو کی نااہلی کے بارے میں حالیہ ریمارکس اور اس فوجی تنظیم کی صورت حال کا دماغی موت سے موازنہ کرنا اس بات کا باعث بنا ہے کہ ترکی سمیت نیٹو کے بعض رکن ملکوں نے میکرون کو ہدف تنقید بنایا ہے، اور یہ امر پیرس اور انقرہ کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بنا ہے -
-
نیٹو کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس تنظیم کے فوجی بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے
-
تیل، شام میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا نیا بہانہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵بریسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں امریکی وزیرجنگ نے شام کے تیل کی حفاظت کے بہانے اس ملک میں تعینات رہنے کی خبر دی ہے۔
-
اغیار کی مداخلت علاقے میں بدامنی کی عامل
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ترجمان وزارت خارجہ نے مغربی ایشیا اور خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو کشیدگی اور بدامنی میں اضافے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
افغان شہریوں کی بڑی تعداد امریکی اور نیٹو فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئی: اقوامِ متحدہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کی بڑی تعداد طالبان اور دہشت گردوں کی بجائے مقامی فوج، امریکی اور نیٹو اتحادی کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہی ہے۔
-
افغانستان: میزائل حملے میں 41 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶افغانستان میں گزشتہ چند روز کے دوران طالبان کے حملوں میں سکیوریٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے۔
-
نیٹو میں ترکی کے لئے کوئی جگہ نہیں : امریکہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پرامریکا آگ بگولہ ہو گیا ہے۔