-
وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک امریکی شہری کا اقدام خودکشی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ایک امریکی شہری نے وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا کر خود کشی کرنے کا اقدام کیا۔
-
واشنگٹن میں نیٹو اور امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکی شہریوں نے واشنگٹن میں مظاہرہ کر کے امریکی حکومت اور نیٹو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
وینزوئیلا میں بجلی منقطع ہونے سے پیدا ہونے والے مسائل
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲وینزوئیلا میں بجلی کے بحران کے باعث تعلیمی ادارے اور کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ اسی کے ساتھ دارالحکومت کراکاس سمیت مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے مادورو کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶آج کل امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مفت غذا لینے والوں کی قطاریں نظر آنے لگی ہیں۔اس ماہ بھی امریکہ کے قریب آٹھ لاکھ ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہوں سے محروم رہے ہیں۔ٹرمپ نے امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کر رکھا ہے جس کے سبب لاکھوں سرکاری ملازمین کو سخت حالات سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے!
-
حکومتی شٹ ڈاؤن سے بےپناہ نقصان ، وائٹ ہاؤس کا اعتراف
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲وائٹ ہاؤس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہوا جس کا اندازہ لگایاگیا تھا۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو جواب دینے سے روک دیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس کے بارے میں امریکی سینیٹ کو جواب دینے سے روک دیا۔
-
امریکی اداکار بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاج پر مجبور
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱امریکی صدر کے ایمیگریشن قوانین اور ماحولیاتی پالیسیوں کے خلاف امریکی اداکاروں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
مشکوک گاڑی نے وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچادی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹ایک مشکوک گاڑی کے بارے میں خبردار کیے جانے کے بعد وائٹ ہاوس کے اطراف کی تمام سڑکیں بند کردی گئیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸انسانی حقوق کے حامیوں اور عوامی تنظیموں کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ساری دنیا امریکی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، صدر حسن روحانی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کےتمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی حکمرانوں کی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔