امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور پریس سیکریٹری سین اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دے دیا۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائیسر نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کے تحت ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
وائٹ ہاؤس نے شام کی حکومت کا تختہ الٹنے میں دہشت گردوں کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سیاسی حقیقت کا اعتراف اور بشار اسد کا احترام کرنا پڑے گا۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی بریفنگ سے کئی نیوز چینلز اور اداروں کے صحافیوں کو نکال دیا گیا۔
کیلی فورنیا سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن نے مشرق وسطی اور یمن کے حوالے سے امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسوں کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے انتظامات میں خلل پیدا ہو گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں امریکی دشمنی مسلسل جاری ہے
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے معروف عالم دین کو پھانسی دینے کے نتائج کے بارے میں ریاض کو خبردار کیا تھا۔