-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
اتحاد و یکجہتی سے اسلام دشمن منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے: وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایام ولادت باسعادت کی آمد پر 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے۔
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں جشن میلاد نبی (ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
34 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵حضرت سرکار دوعالم، پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت کے آغاز کے ساتھ ہی چونتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس آج شروع ہونے جا رہی ہے۔
-
جامعہ کراچی میں یوم حسین علیہ السلام
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
اس سال عالمی وحدت اسلامی کانفرنس آن لائن منعقد ہوگی
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس ورچوئل طور پر منعقد ہو گی۔