-
اپنا مسلک چھوڑیں نہیں، کسی مسلک کو چھیڑیں نہیں: آل پارٹیز کانفرنس
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳ملی یکجہتی کونسل کے تحت کراچی میں ’’اتحاد امت وقت کا تقاضا‘‘ کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں اس ملک کی 16 سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شرکت کی۔
-
وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام میں ملک کی شیعہ تنظیموں اور علمائے کے کرادار کی تعریف کی ہے۔
-
پاکستان، محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰پاکستان کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اسلام اور مسلمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا تھیہ کر لیا ہے۔
-
گستاخ سیدہ (س) گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمن آباد پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ مولوی اشرف جلالی کے مدرسے پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی کو لڑوا کر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم ہے : اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا بیان
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے عالم اسلام میں اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی پاکستانی وزیراعظم کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کا دوره ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں: شیعہ و سنی علماء
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ و سنی علماء اور مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
-
ایران میں اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر ۷۵ ہزار سے زائد مساجد ہیں جن میں سے قریب دس ہزار مساجد اہل سنت حضرات کی ہیں۔ مکی مسجد کا شمار ایران کی بڑی اور نہایت خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں واقع ہے۔اس مسجد میں ایک ساتھ پچاس ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔
-
مسلم امہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی شناخت بدل چکی ہے۔