SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

وزارت خارجہ

  • ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا

    ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ

    شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایرانی سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں صہیونی ربی کے قتل سے متعلق الزام کو یکسر مسترد کردیا

    ایرانی سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں صہیونی ربی کے قتل سے متعلق الزام کو یکسر مسترد کردیا

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸

    ایرانی سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں صیہونی ربی تسفی کوگان کے قتل میں ایران کے تعلق کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل

    غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸

    غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔

  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔

  • تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر

    تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی

    ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳

    ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔

  • ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔

  • ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول، پاکستان کی وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول، پاکستان کی وزارت خارجہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی خاتون صحافی
    ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
    ۱۱ hours ago
  • تل ابیب میں رہنے والوں کو آخری وارننگ، جان بچانی ہے تو خالی کردو
  • سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند
  • Video | موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملہ+ ویڈیو
  • صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS