-
وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو وحشیانہ جرائم جاری رکھنے سے روکے جانے کو دنیا کے عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف جدوجہد میں جہاداسلامی کے اہم کردار کو سراہا۔
-
انسانی حقوق کی دعوے دار حکومتیں انسانی حقوق کے نعروں میں کس حد تک سچے ہيں؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے مہینے سے جاری دردناک واقعات عالمی حلقوں اور حکومتوں کے انسانی حقوق کی پابندی کی کسوٹی ہے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ جرائم اورعالمی برادری کی خاموشی پرایران کی کڑی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جاری وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکا کا منافقانہ پیغام نوروز مسترد، ایران کی وزارت خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کے منافقانہ پیغام نوروز کے جواب میں کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے دوستوں اور دشمنوں کو اچھی طرح پہچانتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
انتہا پسند صیہونی کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی تقسیم کے بارے میں سابق اعلی صیہونی سیکورٹی عہدیدار کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری یہ آرزو تمہارے ساتھ قبر میں دفن ہو جائے گی۔