SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزارت خارجہ

  • ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح

    ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔

  • عالمی یوم القدس کی وسیع ریلیاں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی ترجمان، ناصر کنعانی

    عالمی یوم القدس کی وسیع ریلیاں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی ترجمان، ناصر کنعانی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کو مسئلہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی علامت قرار دیا۔

  • چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

    چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    چین روس فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔

  • اسلامی ممالک مسئلہ فلسطین سے توجہ نہ ہٹنے دیں، ایران

    اسلامی ممالک مسئلہ فلسطین سے توجہ نہ ہٹنے دیں، ایران

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے غاصب صیہونی حکومت کی کوشش کو ناکام بنا دیں۔

  • آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز

    آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔

  • عالم اسلام، لبنان اور غزہ پر صیہونی حملوں کانوٹس لے: ایران

    عالم اسلام، لبنان اور غزہ پر صیہونی حملوں کانوٹس لے: ایران

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • ایران سعودی تعلقات بحال ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایران سعودی تعلقات بحال ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔

  • دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا

  • شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ

    شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    شام پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے دو فوجی مشیروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

  • کابل میں خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

    کابل میں خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۵ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS