-
دہلی میں کینیڈا کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹حکومت ہندوستان نے دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرکے، کینیڈا میں ہندوستانی سفارتی مشن اور قونصل خانوں کے سامنے خالصتانی علیحدگی پسندوں کو مظاہروں کی اجازت دیئے جانے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
برطانوی اور صیہونی وزرائے اعظم کے بیہودہ الزام پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نتائج کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکا کو انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے، ایران
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے
-
ایران اور سعودی عرب کا سمجھوتہ، پورے علاقے کے حق میں ہے: وزارت خارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کو علاقے کی ترقی اور استحکام کے لئے مرکزی حیثیت کا حامل قرار دیا ہے
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
سفارتی میدانوں میں ایران کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے تہران کو سفارتی میدانوں میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور علاقے اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مثبت تعاون کی فضا وسیع تر ہوتی جارہی ہے
-
مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
اندرونی بحران اسرائیل کو نابود کردے گا، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا اندرونی بحران اسے نابود کردے گا۔
-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔