SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزارت خارجہ

  •  واشنگٹن کی توجہ مذاکرات پر نہیں ایران میں بلووں کی حمایت پر مرکوز

    واشنگٹن کی توجہ مذاکرات پر نہیں ایران میں بلووں کی حمایت پر مرکوز

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے شرمانہ انداز میں اعلان کیا ہے کہ اس وقت واشنگٹن کی توجہ ایران میں ہنگاموں پر مرکوز ہے نہ کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات پر۔

  • ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب

    ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    تہران میں برطانوی سفیر کو ایران میں برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات اور ایران مخالف پابندیوں کے سبب گذشتہ تین ہفتوں کے دوران  تیسری بار وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی سفیر کو متنبہ کیا گیا کہ ایران جوابی اقدامات عمل میں لائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس کا یہ حق محفوظ ہے۔ 

  • کسی کے دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایرانی وزارت خارجہ

    کسی کے دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی دباؤ کے آگے جھکا ہے اور نہ ہی آئندہ جھکے گا بلکہ اس کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا۔

  • ایران نے کینیڈا کو یاد دلایا، اجتماعی قبریں بھول گئے کیا؟

    ایران نے کینیڈا کو یاد دلایا، اجتماعی قبریں بھول گئے کیا؟

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ دنیا کینیڈا کی اجتماعی قبروں کو فراموش نہیں  کر سکی ہے۔

  • جوبائیڈن پہلے امریکہ کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں: ایران

    جوبائیڈن پہلے امریکہ کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں: ایران

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر انسان دوستی کا ڈھونگ رچانے سے پہلے، اپنے ملک کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں۔

  • یو این جی اے کے دوران ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ

    یو این جی اے کے دوران ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھی ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہا۔

  • دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران

    دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    ایران نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • اربعین مارچ  نےعراق اور ایران کی دوستی کو مزید مستحکم کیا

    اربعین مارچ نےعراق اور ایران کی دوستی کو مزید مستحکم کیا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی میزبانی پر عراقی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ، اس سال دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور برادری کے رشتے مزید مستحکم ہوئے ہیں۔

  •  سائبرحملوں  سے متعلق امریکی الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    سائبرحملوں سے متعلق امریکی الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    ایرانی وزارت خارجہ نے سختی سے امریکی الزامات کی تردید کی ہے جس میں امریکہ نے ایرانی کمپنیوں پر امریکہ میں ہونے والے سائبر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔

  • ایٹمی معاہدے کے حصول میں کوئی ٹھوس رکاوٹ نہیں، ایرانی وزارت خارجہ

    ایٹمی معاہدے کے حصول میں کوئی ٹھوس رکاوٹ نہیں، ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں مایوسی پھیلانے والے بیانات پر نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS