SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزارت خارجہ

  •  شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین

    شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸

    اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ جارحیت میں شہید ہو نے والوں کی یاد میں تعزیتی رجسٹر رکھ دیا گیا ہے

  • صیہونی  وحشیانہ حملوں میں اب تک 935 کے شہید ہونے کی تصدیق

    صیہونی وحشیانہ حملوں میں اب تک 935 کے شہید ہونے کی تصدیق

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں اب تک نو سو پینتیس افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔

  • جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان

    جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    ایران کی مسلح افواج نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

  • سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا

    سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔

  • عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے

    عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے

  • ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ

    ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۲

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے

  • صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا

    صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

  • ایرانی وزارت خارجہ:  جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی

    ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بلا جواز اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ

    اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بلا جواز اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔

  • ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ نے صہیونی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جوابی حملے کو قانونی حق قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۹ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS