-
لبنان، نئے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں ملا اعتماد کا ووٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵لبنان میں مصطفی الادیب کو لبنان کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے وزیر اعظم منتخب کیا اور حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔
-
جلد ہی لبنان میں ہوگا نئے وزیر اعظم کا اعلان، بحث پر اتفاق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے نام پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے: عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کا حکم
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے ایک حکم نامے کے ذریعے ملک کے آبی ذخائر کے وزیر اور ملکی وزرا کی کمیٹی کے سرپرست کو کابینہ کی تشکیل کا فرمان جاری کیا ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کا مطلب کیا ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمتیں ہیں - رہبر انقفلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایران کا تاریخی دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی سمیت ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ کورونا وائرس کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی اور اس میں حفظان صحت اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔
-
جین کاسٹیکس فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷فرانس کے صدر نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔
-
ایرانی رقوم کی ادائیگی پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے آج عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
شام کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰شام کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
عراق کے تین صوبوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا آپریشن مکمل
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰عراقی فوج نے بتایا ہے کہ "ابطال العراق" آپریشن اپنے تمام اعلان شدہ اہداف کو حاصل کرنے کے بعد ختم ہو گيا ہے۔