-
کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
-
موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے: نریندر مودی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷ہندوستان کے وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی کو فطرت کے عین مطابق بنانے کی ضرورت ہے ۔
-
عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ایرانی کےوزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور متحدہ عرب امارات، تعاون کے فروغ سمیت سفارتکاری کے حصول کیلئے بڑے بڑے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔
-
اب اسلام آباد کی جانب مارچ ہو گا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶پاکستان میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
-
عراق کی قومی خودمختاری اور ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
امریکی صدر کو جھپکی آ گئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔