-
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرچیلینجز کا سامنا ہے: عمران خان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔
-
میخائیل میشوستین روس کے نئے وزیر اعظم نامزد
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰روس کے صدر نے روسی ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کو نیا وزیر اعظم نامزد کردیا ہے۔
-
شام کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
-
دورہ ملائیشیا اور جاپان کامیاب رہا: حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔
-
عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا
-
قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔
-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے درپے
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہیئے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے استعفے کی وجوہات اور اس کے نتائج
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کردیا ہے - انہوں نے ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں-