-
پاکستان کے نئے وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللیہان نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونی گفتگو میں انھیں وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے پر مبار کباد دی ۔
-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعاده
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یو اے ای ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگا: انور قرقاش
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ امارات ایران سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کو نقصان پہونچنے کا ذریعہ نہیں بنے گا۔
-
ایران سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایک باعزت، پائیدار اور اچھے معاہدے کے حصول کے لیے سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے کے حصول میں سنجیدہ ہے اور امریکہ کو چاہئے کہ توسیع پسندی، سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کھڑی کرنے یا سست روی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
ہندوستان یوکرین جنگ کے خلاف ہے ، ایس جے شنکر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے، روس کو اپنے ملک کا سب سے بڑا تجارتی شریک قرار دیا ہے۔
-
امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے، ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ امریکی توسیع پسندی قبول نہیں کریں گے اور وائٹ ہاؤس اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتا ہے تو سمجھوتہ طے پا سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی معاہدہ ہوجائے گا
-
ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی۔
-
اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: امیرخان متقی
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰حکومت طالبان کے وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ ہم افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
-
افغانستان سے لاتعلقی خطے اور دنیا کے لیے خطرناک ہوگی، پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملات سے لاتعلقی خطے اور دنیا کے لیے نقصان دہ ہوگی۔