-
ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران جامع مشترکہ لائحہ عمل اور آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرے گا۔
-
شام کے بحران کے سیاسی اور پرامن حل پرتاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اورہسپانیہ کے وزرائے خارجہ نے شام کے بحران کے سیاسی اور پرامن حل پرتاکید کی ہے
-
وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے-
-
جواد ظریف کا علاقائی ممالک کے دوروں کا سلسلہ جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پیر کو تیونس اور الجزائر کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں-