SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزیر خارجہ

  • پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان

    پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ سات روزہ دورۂ نیویارک کے بعد تہران واپس

    ایرانی وزیر خارجہ سات روزہ دورۂ نیویارک کے بعد تہران واپس

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نیویارک میں سات دن کے قیام کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

  • سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا

    سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے پر حکومت سوئیڈن کی جانب سے رد عمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ملکی مفاد میں فیصلہ ہوگا، پاکستانی وزیر خارجہ

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ملکی مفاد میں فیصلہ ہوگا، پاکستانی وزیر خارجہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    پاکستان نے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں ملکی مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا۔

  • ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)

    ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکادا سے یو این اجلاس کے دوران نیویارک میں ملاقات کی ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)

    اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش سے ملاقات کی ہے۔

  • شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)

    شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-

  • ایران اور ایکواڈور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تعلقات میں فروغ کےلئے منصوبہ سازی پر تاکید

    ایران اور ایکواڈور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تعلقات میں فروغ کےلئے منصوبہ سازی پر تاکید

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ گوستاو مانریک سے ملاقات کی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۹ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS