SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

وزیر دفاع

  • اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع

    اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -

  • ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے 

    ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے 

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷

    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔

  • ایران کی دفاعی توانائی پر تاکید

    ایران کی دفاعی توانائی پر تاکید

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع

    دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

  • صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع

    صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

  • ایران میں سی این جی کے سلینڈروں کے بڑے کارخانے کا افتتاح

    ایران میں سی این جی کے سلینڈروں کے بڑے کارخانے کا افتتاح

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران میں مغربی ایشیا کے سب سے بڑے سیلنڈر سازی کے کارخانے کا افتتاح

    ایران میں مغربی ایشیا کے سب سے بڑے سیلنڈر سازی کے کارخانے کا افتتاح

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲

    ایران کے صوبے قزوین میں قائم ایران کے پہلے اور مغربی ایشیا میں معیاری سی این جی اور آکسیجن سیلنڈر بنانے والے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کردیا گیا ہے جس میں سالانہ دو لاکھ پچاس ہزار یونٹ سی این جی تیار کرنے کی گنجائش موجود ہے۔

  • ایرانی وزیر دفاع کا بنگلور بین الاقوامی اجلاس سے خطاب

    ایرانی وزیر دفاع کا بنگلور بین الاقوامی اجلاس سے خطاب

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ اور اسرائیل دہشت گردی کو ایک ہتھکنڈے کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: ایرانی وزیردفاع

    امریکہ اور اسرائیل دہشت گردی کو ایک ہتھکنڈے کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: ایرانی وزیردفاع

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومتیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے دہشت گردی کو بطور ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہیں۔

  • ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: ایرانی وزیر دفاع

    ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: ایرانی وزیر دفاع

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے شہر بنگلورو پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
    ۲۵ minutes ago
  • ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
  • امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
  • اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو
  • صیہونی فوجیوں پر القسام کے جیالوں کا پھر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS