-
ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔
-
پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کی توسیع کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی قومیں استقامتی محاذ کے اپنے اپنے سرداروں کے خون کا انتقام ضرور لیں گی۔
-
ہمیں امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں: وزیر دفاع ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کیلئے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور خباثت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم، اس طرح کی دشمنیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی۔
-
دفاعی میدان میں خود کفیل ہیں، وزیر دفاع
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران دفاعی میدان میں بیرونی تعاون کے بغیر ہی خودکفیل ہوچکا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر دفاع کا دوره ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے آج تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
ایران روس فوجی تعاون کا فروغ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ