وزیر دفاع امیرحاتمی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
ایران نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
ایران کے وزیر دفاع بر یگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے عراق کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔
آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں ایران کے جنوبی علاقے خرمشہر کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی مسلح افواج نے تین نئے اسٹریٹجک پروجیکٹس کی رونمائی کی گئی۔
ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیر میں امن قائم کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ایرانی عوام انتخابات میں شرکت کرکے دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزير دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف معاندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔
ایران کے سابق وزيرخارجہ نے سعودی عرب کے ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
ایران نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکیلئے تیار ہے۔