-
گیانیش کمار نے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی: کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری کا سنسنی خیز بیان
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری جی جی تھامسن نے دعویٰ کیا ہے کہ گیانیش کمار نے 2016 میں انہیں 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی۔
-
دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدید ترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدیدترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا۔
-
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 17 افراد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
4 اکتوبر کی تاریخ بدلنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی: سلمان اکرم راجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 27 ستمبر کا فیصلہ بھی واضح تھا، 4 اکتوبر کا بھی واضح ہے، کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ 4 اکتوبر کی تاریخ کو بدلا جائے۔
-
ہندوستان: الیکشن کمیشن کے مسئلے نے اپوزیشن کو متحد کردیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی مبینہ من مانیوں سے متعلق انڈین ایکسپریس کے سنسنی خیز انکشافات نے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کردیا ہے۔
-
ایران سے جنگ نے امریکہ کی فوجی طاقت کا بھرم توڑ دیا: امریکی جریدہ فارین افیئرز
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴معروف امریکی جریدے "فارین افیئرز" نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے نہ صرف یہ کہ امریکہ کے فوجی اخراجات بڑھا دیئے بلکہ اس کی فوجی طاقت کا بھرم بھی ختم کردیا۔
-
سید حسن نصراللہ کا یومِ شہادت: یومِ تجدید عہد
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایک ممتاز عرب مبصرنے شہید سید حسن نصراللہ کے یوم شہادت کو یوم تجدید عہد قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا: نیویارک سے واپسی پر صدر پزشکیان
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں، ایرانی عوام کی مظلومیت اور رنج والم نیز امریکہ اور صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا ہے۔
-
پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی خاندانوں کے ساتھ شہر میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ گریسی مینشن میں زیتون کا پودا لگایا۔