-
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر قومی سلامتی کونسل کے اراکین میں اتفاق: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پر اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سبھی اراکین کے درمیان اتفاق رائے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔
-
حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ حماس سے اسلحہ چھیننے کی سازش کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور غاصبوں کے مقابلے میں فلسطین کی حتمی کامیابی دشمنوں کے تصور سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
-
پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک پولیس چوکی پر خودکش حملہ آور نے 15 افراد کی جان لے لی۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی۔
-
امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳امریکہ کی ریاست آئیڈاہو میں واقع شہر ٹوئن فالز میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخیموں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں آج برقی ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگيا۔
-
ایران: قائم مقام وزیر دفاع نے ہر دھمکی کو حقیقی اور قابل توجہ قرار دیا ہے۔
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے دشمن کی دھمکی پر کہا ہے کہ ہماری نگاہ میں ہر دھمکی حقیقی اور قابل توجہ ہے۔
-
ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) ترمیمی بل، 2026 کو منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان: بیرسٹر محمد علی سیف نے نئے صوبوں سے متعلق وزیر داخلہ کی رائے کو قابلِ توجہ قرار دیا ہے۔
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ملک میں مزید انتظامی صوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔