SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳

    امریکہ کے مذہبی آزادی سے متعلق ایک مشاورتی ادارے کے عہدیداروں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس کے خلاف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ تنظیم کے رہنماؤں کو سفارتی مراعات نہ دے۔

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو دوسرے اسپتال منتقل کرنے یا اس حوالے سے تفصیلات نہ بتانے کی توقع نہیں تھی۔

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

    امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    امریکی ریاست الاسکا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰

    7 مغربی ممالک نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے نئے منصوبے کے لیے ٹینڈر شائع کرانے کے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی مذمت اور فلسطینی علاقوں میں نئی بستیوں کی تعمیر کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

    غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴

    اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزه میں ہر پانچ میں سے چار گھروں کے لوگ ایسے حالات میں رہ رہے ہیں جن کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے۔

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

    پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے علاقے مستونگ کے ایک باغ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۰

    ریاست گجرات کے بھاؤ نگر علاقے میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد کی موت ہو گئی ہے اور زہریلی شراب پینے والوں میں 20 سے زیادہ افراد کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

    حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶

    ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کی تعمیر نو، تجدید اور اپ گریڈنگ کا عمل بلا وقفہ جاری ہے۔

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۹

    دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سابق رکن پارلیمان اور سینیئر لیڈر سجن کمار کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر80 سال تھی۔  

  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

    بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷

    بنگلہ دیش میں آج ہوئے صدارتی انخابات میں حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۱ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS