SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    ایک اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے نیتن یاہو کو غاصب صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین وزیر اعظم قرار دیا ہے۔

  • ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کے مذاکرات  کو مفید قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: چنار کتب میلے میں

    ہندوستان: چنار کتب میلے میں "سیل نمبر 14" کا سب سے زیادہ استقبال

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰

    کشمیر کے چنار کتب میلے میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کی دوران قید کی یادوں پر مشتمل کتاب "سیل نمبر14" کا سب سے زیادہ استقبال کیا جارہا ہے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں": نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    ہندوستان کے نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی نے وزارت تعلیم کی ذمہ داری ملنے کے بعد کہا ہے کہ "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔"

  • 15 دن میں امریکہ کے 11 جیٹ جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ: سپاہ پاسداران انقلاب

    15 دن میں امریکہ کے 11 جیٹ جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل حسین محبی نے اعلان کیا کہ گزشتہ 15 دن کے دوران امریکی فوج کے 11 جیٹ جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کردیئے گئے ہیں۔

  • یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

    یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    یمن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ محاصرے نے 1 لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت

    ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲

    ترجمان وزارت خارجہ نے یمن کے عوام کی مصائب کے خاتمے پر زور دیا ہے ۔

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے ترجمان سورو داس نے کہا ہے کہ ہم مظاہرین سے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ حکومت نے ہمارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    شام میں دو بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

    10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹

    اطلاعات کے مطابق صومالیہ میں اغوا کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے 94 دن گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۴ seconds ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS