-
انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آنے کے بعد لاپتہ ہوگیا جس پر 243 مسافر سوار تھے البتہ 103 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹آبنائے ہرمز میں جزیرہ ہنگام کے پاس ایران کے ایک تجارتی بحری جہاز پر کوئی نامعلوم چیز آکر گری جس سے عملے کا ایک فرد شہید اور چار زخمی ہوگئے۔
-
برکس 2026: نئی دہلی میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور شخصیات سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پرمختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر فوجی جارحیت، انسانوں کے قتل عام اور عام شہریوں کی زندگی کی نابودی کی روک تھام کے لئے موثر بین الاقوامی اقدامات نہ کئے جاسکیں تو، بین الاقوامی حقوق کی بات نہیں کی جاسکتی۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، ایک مافیائی سسٹم کے تحت چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے ظلم کیا جا رہا ہے۔
-
خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، ہندوستان کے لیے بڑا تیل بحران
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور تیز اضافے نے ہندوستان کے لیے ایک بار پھر تشویش پیدا کر دی ہے۔
-
غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں 22 ہزار زخمی اور بیمار فلسطینیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں ملیشیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران امن کے ساتھ اپنے حقوق اور پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔
-
عالمی سطح پر تیل کی قلت خطرناک حدود میں داخل: توانائی کی عالمی ایجنسی کا انتباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶توانائی کی عالمی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند مہینوں کے دوران خام تیل کی قلت میں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے۔
-
الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔