-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے، جو صبح 8 بجے سے شروع ہوئی تھی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر عالمی حمایت کے مستحق: جوزف بوریل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سابق انچارج جوزف بوریل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کی عالمی سطح پر حمایت اور قدردانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کراچی میں ایرانی تاجروں کے لئے کسٹم کے گرین چینل کا قیام
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷تہران میں پاکستانی سفیر اور ایران کے ایوان صنعت، تجارت، معدنیات اور زراعت کے چیئرمین حسن زادہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے کا واحد راستہ جہاد و مزاحمت: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۰حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل اور وفادار اور بہادر مجاہدین کی جانب سے اعلان بیعت و وفاداری کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے ایک خط لکھا ہے۔
-
کیئف میں بیٹھے موقع پرست شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے رابطے میں اس بات پر زور دیا ہے کہ یوکرین کا اقدام بلا جواب نہیں رہ سکتا۔
-
نبیہ بری: لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کی ضمانت کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بیروت کو موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران، سعودی عرب اور امریکا کی شرکت سے ایک "سہ فریقی ضمانت" کی ضرورت ہے۔
-
لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے ٹرمپ کی اپیل کے بعد شام کے خودساختہ صدر الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔
-
یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کرسکتا ہے، فیصلہ کی ایف کے ہاتھ میں ہے: کریملن
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کر سکتا ہے تاہم اس کے لیے فیصلہ کی ایف کو کرنا ہوگا۔
-
انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے گزشتہ رات 2 مسجدوں کو آگ لگا دی۔