SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادت

  • حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر

    حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳

    فوٹو گیلری

  • حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت

    حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    گیارہ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں سجی ہوئی ہیں۔

  • ولادت باسعادت حضرت امام رضا (ع) مبارک ہو

    ولادت باسعادت حضرت امام رضا (ع) مبارک ہو

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴

    فرزند رسولۖ ثامن الائمہ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے- ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں آپ(ع) کا جشن ولادت با سعادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو

    ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حضرت فاطمہ معصومہ قم کی ولادت باسعادت کا جشن

    حضرت فاطمہ معصومہ قم کی ولادت باسعادت کا جشن

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۷

    حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

    کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔

  • کریم اہلبیت اطہار(ع) کا جشن ولادت باسعادت

    کریم اہلبیت اطہار(ع) کا جشن ولادت باسعادت

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲

    نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منایا جا رہا ہے۔

  • منتظران کو امام زمانہ (عج) کا یوم ولادت مبارک ہو

    منتظران کو امام زمانہ (عج) کا یوم ولادت مبارک ہو

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    آج اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • جشن شب نیمہ شعبان

    جشن شب نیمہ شعبان

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شب برأت انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    شب برأت انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    شب برات جو شعبان المعظم کی پندرہویں شب میں منائی جاتی ہے یہ شب آسمان امامت و ولایت کے چودہویں درخشاں ستارے اور بارہویں امام فرزند رسول خدا (ص) مہدی موعود حضرت امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مبارک شب ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    ۱۲ hours ago
  • شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت

  • خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین

  • ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS